آپ شیخ چنن شاہ بن شیخ صِدقی شاہ صاحب رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ کے بڑے بیٹے تھے۔بیعتِ
طریقت اپنے داداصاحب شیخ صِدقی شاہ بن شیخ خان بہادر سے تھی۔اپنے والد صاحب کی زندگی میں انتقال کیا۔
اولاد
آپ کاایک صاحبزادہ شیردل نام تھا۔جوبچّہ ہی فوت ہوگیا۔
تاریخ وفات
شیخ بہاول شیرکی وفات بروز ہفتہ نوویں ربیع الثانی ۱۲۹۸ھ مطابق ۱۰ مارچ ۱۸۸۱ء موافق ۲۹پھاگن ۱۹۳۸ بکرمی میں ہوئی۔
آپ کی قبر رسول نگرضلع گوجرانوالہ میں گورستان شیخ پھلے شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ میں ہے۔
قطعہ تاریخ
ازسید عمر بخش بن سید محمد بخش صاحب برخورداری رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ
۱۲۸۰ھ ۱۹۳۸ب
|
۸۱ ۱۸ء
|
غمے دردلے۔گشت تاریخ او
|
ہمہ ذاتِ حق خود حق احد بگو۱؎
|
۲۹ ۹
|
۱۰
|
نہم بیست پھاگن نہم ماہ پیر
|
دہم ماہ مارچ عیسائی بجو۲؎
|
مادۂ تاریخ ہے۔ "تیزرفتار"۔
۱؎مادہ تاریخ عیسوی میں ایک عددزیادہ ہے۔۱۸۸۲ء برآمدہوتاہے۱۲۔
۲؎ اس قطعہ میں کوئی لطافت نہیں ۱۲ سید شرافت۔
(سریف التواریخ جلد نمبر ۲)