/ Friday, 03 May,2024

شیخ دانیال چشتی قدس سرہ

آپ سید راجی حامد شاہ کے مرید اور  خلیفہ ہیں آپ کو کئی بار حضرت خضر علیہ اسلام کی صحبت بھی نصیب ہوئی اور آپ نے حضرت  معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ سے بھی روحانی فیض پایا تھا یہ بات پایۂ ثبوت تک پہنچی ہے کہ حضرت خواجہ معین الدین نے آپ  کو باطنی طور پر حضرت خضر علیہ اسلام کے حوالے کر ۔۔۔۔
محفوظ کریں