27 Oct شیخ دارمی عبداللہ بن عبدالرحمٰن سمرقندی 2015-10-27 علمائے اسلام متفرق 365 سال مہینہ تاریخ شیخ دارمی عبداللہ بن عبدالرحمٰن سمرقندی (تذکرہ / سوانح) آپ عظیم محدثین میں سے تھے۔ آپ کی مسند دارمی مشہور کتاب ہے۔ آپ کی وفات ۲۵۵ھ میں ہوئی۔ رفت از دنیا چو در خلد بریں دارمی شد سالِ ترحیلش عیاں دارمی اں جامع صدق و صفاء نیز محبوب محب اہل العطاء ۲۵۵ھ (خزینۃ الاصفیاء) تجویزوآراء