28 Oct شیخ حافظ الدّین نسفی قدس سرہٗ 2015-10-28 علمائے اسلام متفرق 405 سال مہینہ تاریخ شیخ حافظ الدّین نسفی قدس سرہٗ (تذکرہ / سوانح) آپ کے والد کا نام احمد تھا۔ وقت کے جلیل القدر عالمِ دین تھے تفسیر مدارک التنزیل و حقائق التاویل آپ کی تصنیف ہے آپ کی وفات ۷۱۰ء میں ہوئی تھی۔ شد ز دار فنا بخلد بریں مخزن جود گو بتاریخش ہاتف دین و متقی نسفی ہم بفر ما دگر تقی نسفی ۷۱۰ھ (خزینۃ الاصفیاء) تجویزوآراء