اپنے زمانے کے بڑے فقہہ ممتاز عالم دین تھے علوم فروع اور اصول میں بڑا رتبہ رکھتے تھے آپ کے زمانہ کے علماء کرام آپ کی قابلیت اور تقوی کے قائل تھے علم و فضل کے شرف کی وجہ سے آپ کو شرف الدین کے لقب سے پکارا جاتا تھا۔ آپ نے تفسیر کشفاف پر حاشیہ لکھا اور مشکواۃ المصابیح کی شرح تحریر کی۔
آپ کی وفات ۷۳۳ھ میں ہوئی تھی۔
حَسن آں محسنِ دَور زمانہ بسال رحلتش خواجہ حسن گو ۷۳۳ھ
|
|
بجنت رَفت چُوں زین دار ویراں عیاں آمد حسن سردار سلطان ۷۳۳ھ
|
(خزینۃ الاصفیاء)