حضرت شیخ سوندہا کے اصحاب میں سے ایک حضرت شیخ محمد صادق کتھیلی تھے۔ جن پر استغراق غالب تھا۔ آپ کو ذوق سماع حد درجہ کا تھا۔ بعض اوقات سماع میں آپکی یہ حالت ہوتی تھی کہ روح جسم سے پرواز کر جاتی تھی۔ اور جسم ایک پہر تک مردوں کی طرح پڑا رہتا رحمۃ اللہ علیہ۔
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّد ٍوَالہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْن۔
ازرہگذرِ خاکِ سرکوئے شمابود
|
|
ہر نافہ کہ دردستِ نسیم سحر افتاد
|
(قتباس الانوار)