آپ بزرگان دین اور پیران راسخین میں سے تھے۔ دن رات اطاعت و ریاضت میں گزارتے۔ علائق دنیا اور اہل دنیا سے کوئی واسطہ نہ تھا۔ مخبر الواصلین میں آپ کا سن وفات ۱۰۶۳ھ لکھا ہے۔
مجتبیٰ چو رفت زیں دار فنا متقی و مجتبیٰ محبوب گفت
|
|
دل بسالِ وصل آں عالی وقار نیز معشوق محمد مجتبیٰ
|
(خذینۃ الاصفیاء)