02 Nov شیخ پیر 2015-11-02 علمائے اسلام متفرق 316 سال مہینہ تاریخ شیخ پیر (تذکرہ / سوانح) غرضیکہ شیخ بڈھ قدس سرہٗ کے کشف و کرامات بہت ہیں جنکی اس کتاب میں گنجائش نہیں ہے آپ نے آخر عمر میں مشائخ چشت کی امانت اپنے بڑے بیٹے شیخ پیر کے حوالہ فرمائی اور پردہ پوشی کرلی۔ رحمۃ اللہ علیہ۔ (اقتباس الانوار) تجویزوآراء