/ Monday, 06 May,2024

شیخ پیارا چشتی قدس سرہ

آپ  حضرت شیخ اسلیم چشتی کے خلیفہ تھے اور  اپنے وقت کے عظیم مشائخ میں شمار ہوتے تھے کہتے ہیں کہ شہزادہ سلیم جہانگیر کو اُس  کے والد جلال الدین اکبر بادشاہ اپنے ساتھ لے کر حضرت خواجہ معین الدین اجمیری کے روضہ منورہ کی زیارت کو گئے اس سفر میں شیخ پیارا کو ساتھ لے لیا گیا تاکہ وہ شہزادہ ج ۔۔۔۔
محفوظ کریں