شیخ رکن الدین بن شیخ عبدالقدوس گنگوہی (تذکرہ / سوانح)
شیخ رکن الدین بن شیخ عبدالقدوس گنگوہی
شیخ عبدالقدوس گنگوہی کے کئی صاحبزادے تھے جو سب کے سب عالم باعمل اور اپنے اپنے وقت کے ولیِ کامل تھے ۔ ان میں سے ایک شیخ رکن الدین بھی تھے جو بڑے ولی اللہ اور برگزیدہ دربار الٰہی تھے جن کا مسلک