شجرہ نسب  

مخدوم عبدالغفور

مخدوم عبدالغفوررحمہ اللہ تعالیٰ مخدوم عبدالغفور نہایت جید عالم اور ولی اللہ تھے اور سیوھن کے نامور علمائے کرام میں شمار ہوتے تھے مخدوم محمد ہاشم نے حفظِ قرآن اور ابتدائی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی مخدوم عبدالغفور ماہ ذی الحجہ ۱۱۱۳ھ بمطابق مئی ۱۷۰۲ء اس فانی دنیا سے کوچ کرگئے اور آپ کو میر پور بٹھورو میں دفن کیا گیا۔...