/ Tuesday, 07 May,2024

شیخ ولی چشتی قدس سرہ

آپ  کے والد بزرگوار کا نام یوسف چشتی تھا آپ  خود سلیم چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ اورمرید تھے کہتے ہیں کہ آپ جس دن اپنے پیر و مرشد کی خدمت میں حاضر ہوئے اُسی دن سے مقبول نظر ہوگئے اور  آپ کے سر پر تاج خلافت سجادیا   یہ بات دیکھ کر حضرت کے دوسرے مرید  بھی آگے بڑھے اور ع ۔۔۔۔
محفوظ کریں