آپ مفسرین قرآن اور محدثین حدیث میں شمار ہوتے ہیں تفسیر زاہدی آپ کی بہترین تالیف ہے یہ تفسیر عربی اور فارسی دونوں زبانوں میں ہے آپ ۶۵۸ھ میں فوت ہوئے۔
|
شد چو از دنیا بجنت جائے گیر متقی حق وصالش ہست نیز ۶۵۸ھ
|
|
زاہد والا ولی زاہدی زاہد دین متقی زاہدی ۶۵۸ھ
|
(خزینۃ الاصفیاء)