شیخ عبدالغفور اعظم پوری علیہ الرحمۃ
شیخ عبدالقدوس گنگوہی کے ایک خلیفہ شیخ عبدالغفور اعظم پوری بھی تھے جو بڑے صاحب کرامات بزرگ تھے انہوں نے ایک بار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت کی، آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اس درود شریف کے پڑھنے کا حکم دیا، "اللھم صلی علی محمدواٰلہ واصحابہ بعدد اسمائک الحسنیٰ"۔
(اقتباس الانوار)