آپ کشمیری ہندووں میں سے تھے حضرت شیخ نجم الدین المعروف بہ بابا سخی کی مجلس میں پہنچے تو دولت اسلام سے مشرف ہوگئے زیر تربیت رہے۔ تلقین و تکمیل کی راہین کھلیں۔ اور اہل اللہ سے ہوگئے اور اسی راہ میں عمر عزیز وقف کردی۔ صاحب تواریخ اعظمی فرماتے ہیں کہ شیخ عبدالرحیم نے شیخ نجم الدین کے علاوہ شمس الدین کبروی سے بھی فیضان پایا شوال کے مہینہ میں ۱۱۲۰ھ میں وفات پائی۔
ز دنیائے دون شد بحنت رواں بتاریخِ ترحیل اوگفت دل
|
|
چوں آں صاحبِ حال عبدالرحیم کہ مخدوم اجلال عبدالرحیم ۱۱۲۰ھ
|
(خذینۃ الاصفیاء)