آپ علماء عظام، فقہائے کرام اور محدثین عالی مقام سے تعلق رکھتے تھے۔ اسم گرامی سلیمان تھا سنن ناسخ آپ کی مشہور تصنیف ہے۔ آپ ۲۷۵ھ میں فوت ہوئے۔
|
چہ بوداؤد از دنیا سفر کرد بگو سلطان ابوداؤد نامی ۲۷۵ھ
|
|
بسال رحلتِ آن شاہ ذی حال دگر جو اصل اوانہ بحرا جلال ۲۷۵ھ
|
(خزینۃ الاصفیاء)