آپ کا اسم گرامی محمد عبداللہ بن سعد ہے، آپ قدما اور کبار مشائخ میں سے تھے حضرت عثمان حدی رحمۃ اللہ علیہ کے مرید تھے آپ کی وفات ۳۱۹ھ میں ہوئی۔
بوالحسن آں رہبر دنیا و دین حق نما دین ولی سالش بگو ۳۱۹
|
|
ور مشائخ بود شمع انجمن نیر عبداللہ ہادی بو الحسن ۳۱۹
|
(خزینۃ الاصفیاء)