زہدۂ مشائخ عظام۔ قدوۂاولیاء کرام تھے علم و عمل میں یگانہ روزگار تھے۔ مخبر الواصلین نے لکھا ہے کہ پنجم شوال ۱۰۶۵ھ کو فوت ہوئے مزار اکبر آباد میں ہے۔
علیم و عالم شیخ معلّٰی وصالش شیخ باقی طالب آمد ۱۰۶۵ھ
|
|
کہ بود اندر دوعالم طاق باقی دوبارہ سالک مشتاق باقی ۱۰۶۵ھ
|
(خذینۃ الاصفیاء)