آپ علماء کرام اور فقہائے ذوالاحترام میں سے تھے علم وحلم زہد و تقوی میں بے مثال تھے شرف الدّین کے خطاب سے مخاطب تھے تفسیر اسرار التنزیل آپ نے ہی لکھی تھی۔
آپ کی وفات ۷۳۷ھ میں ہوئی۔
|
چو از دنیا بفردوس بریں رفت وصالِ پاک آں ہادی عالم
|
|
شہِ دین شیخ اکبر ہیبت اللہ رقم کر دم سطر ہیبت اللہ ۷۳۷ھ
|
(خزینۃ الاصفیاء)