آپ کا لقب جلال الدین تھا۔ ظاہری علوم میں مولانا جلال الدین ہروی کے شاگرد تھے سنت و شریعت کے تابع تھے۔ روحانیت کی وجہ سے جناب رسالت مآب صل اللہ علیہ وسلم کے دربار میں حاضری نصیب تھی۔ خلق کثیر آپ سے فیض یاب ہوئی۔
آپ کی وفات ماہ ذوالحجہ ۷۷۸ھ میں ہوئی تھی ایک اور قول کے مطابق ۷۷۹ھ میں فوت ہوئے۔
شیخ محمود بود در عالم ہست محمود و مرشد کونین ۷۷۸ھ
|
|
باعثِ خیر و موجب بہبود سالِ ترحیل آں شہِ مسعود
|
(خزینۃ الاصفیاء)