آپ سید عالی نسب تھےا ور سیّد شریف جرجانی قدس سرہٗ کی اولاد میں سے تھے۔ آپ علوم شریعت طریقت میں کامل تھے۔ عالم و عامل تھے شیخ عبدالحی اسم گرامی تھا۔ آپ کی وفات ۸۸۳ھ میں ہوئی تھی لیکن بعض تذکرہ نگاروں نے ۸۸۹ھ لکھی ہے ہمارے نزدیک پہلا قول زیادہ صحیح ہے۔ اخبار الاخیار کے مولّف نے یہ قطعہ تاریخ لکھا ہے۔
نادر العصر شیخ عبدالحی وقت مزعت بسر رسیدم من سالِ تاریخ خویش خود فرما گفت تاریخ من بود نامم
|
|
کہ بوصفش مرازباں بنود گفتم اے چوں تو در زمان بنود کہ جُز او درد درجہاں بنود بندۂ و قتیکہ درمیاں بنود
|
|
ان اشعار میں سے اگر لفظ عبدالحی کے اعداد ۹۵۹ نکلتے ہیں۔ ان میں سے عبد کے اعداد ۷۶ نکال دیئے جائیں تو ۸۸۳ھ نکلتے ہیں۔
زندہ دل پیر شیخ عبدالحی رحلتش جو ز منعم مخدوم
|
|
رفت چوں ازجہاں بحنت طاق بار دیگر ز طالب مشتاق ۸۸۳ھ
|
(خزینۃ الاصفیاء)