/ Wednesday, 08 May,2024

(سیّدہ)شفاء(رضی اللہ عنہا)

شفاء دختر عبدالرحمٰن ،ان سے ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن نے روایت کی،ابن مندہ کا خیال ہے کہ یہ خاتون اوال الذکر ہی ہیں،ابوعمر نے شفاء دختر عبدالرحمٰن انصاریہ مدینہ لکھا ہے،ان سے ابو سلمہ دختر عبدالرحمٰن نے روایت کی،ابن مندہ نے اور ابو عمر نے مختصراً ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں