شمربن عطیہ،جہنیہ یامزنیہ کےایک آدمی سے،سفیان نے اعمش سے،انہوں نے شمربن عطیہ سے، انہوں نےبنوجہنیہ یابنومزنیہ کے ایک آدمی سےروایت کی،کہ ایک
بارتقریباًسو بھیڑیوں کا ایک جتھا،جب حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےنمازاداکی،توآپ کی خدمت میں پیش ہوا،آپ نے فرمایا کہ بھیڑیوں کے یہ وفداس لئے
حاضرہوئے ہیں کہ تم اپنی خوراک میں سے ان کاحِصّہ علیحٰدہ کردو، اورباقی کااپنے لئے محفوظ کرلو،چنانچہ بھیڑیوں نےآپ کے سامنےاپنی شکایت پیش کی،اورواپس چلے
گئے،اوران کے چیخنے کی آوازآرہی تھی،ابونعیم نے ذکرکیاہے۔