11 Aug (سیّدہ )ثویبہ( رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 920 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ثویبہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ثویبہ ابو لہب کی لونڈی تھیں،حضور ِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو انہوں نے دودھ پلایا،لیکن ان کے اسلام کے بارے میں اختلاف ہے،ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے،ابو نعیم کا قول ہے کہ سوائے ابن مندہ کے کوئی بھی اس کے اسلام کا قائل نہیں۔ تجویزوآراء