11 Aug سلیمان بن یسار رحمتہ اللہ علیہ 2015-08-11 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 381 سال مہینہ تاریخ سلیمان بن یسار رحمتہ اللہ علیہ (تذکرہ / سوانح) سلیمان بن یسار،ایک صحابی سے،عبداللہ بن محمدبن عقیل نےسلیمان بن یسارسے،انہوں نے کسی صحابی سےسنا،حضوراکرم نے فرمایا،کہ میرایہ منبرجنت کےایک حوض کےکنارے نصب ہے،اور اسی طرح میرے حجرے اورمنبرکےدرمیان جنت کاایک باغ ہے۔ تجویزوآراء