26 Oct سنبل مکی 2015-10-26 علمائے احناف علمائے احناف علمائے اسلام علمائے اسلام 763 سال مہینہ تاریخ سنبل مکی (تذکرہ / سوانح) شیخ محمد طاہر سنبل بن محمد سعید مکی: فقیہ،متکلم،فرضی اور مدرس تھے۔ سنبل مکی کے نام سے مشہور تھے۔۱۲۱۹ھ میں وفات پائی۔در مختار کی کتاب دعوےٰ اور شرح عقائد نسفی وغیرہ پر حواشی تحریر کیے۔شرح الاشار اور ضیاء الابصار بھی آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء