ان کولوگوں نے ان شخصوں میں ذکرکیاہے جنھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کازمانہ پایاتھا فتح مکہ کے نومسلموں میں ہیں۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے اورکہاہے کہ میں ان کو گمان کرتاہوں کہ عدی بن ربیعہ بن عبدالعزی بن عبدشمس بن عبدمناف ہیں اور ابوالعاص بن ربیع کے چچازاد بھائی ہیں پس اگران کا خیال سچاہے تویہ دونوں دوشخص ہیں یعنی یہ عدی اوران سے پہلے (تذکرہ والے)عدی(دونوں علیٰحدہ علیٰحدہ ہیں)۔
(اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶)