14 Oct سیّدناعجری ابن مانع رضی اللہ عنہ 2015-10-14 علمائے اسلام متفرق 266 سال مہینہ تاریخ سیّدناعجری ابن مانع رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) سکسکی ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے تھے۔فتح مصرمیں شریک تھے۔ان کی کوئی روایت مشہورنہیں ہے اس کوابن یونس نے کہاہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) تجویزوآراء