15 Oct سیّدناعطیہ ابن نویرہ رضی اللہ عنہ 2015-10-15 علمائے اسلام متفرق 360 سال مہینہ تاریخ سیّدناعطیہ ابن نویرہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عامر بن عطیہ بن عامربن بیاضہ بن عامر بن زریق بن عبدحادثہ انصاری بیاضی ہیں یہ غزوۂ بدرمیں شریک تھے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے اسی طرح لکھاہے ابن کلبی نے بھی یوں ہی ان کا نسب بیان کیاہے اورکہاہے کہ غزوۂ بدرمیں شریک تھے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) تجویزوآراء