12 Nov سیّدنا عبداللہ ابن عمرو رضی اللہ عنہ 2015-11-12 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 355 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبداللہ ابن عمرو رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن حزم انصاری۔عمارہ بن عمرو بن حزم کے بھائی ہیں ان کا ذکر مغازی میں آتا ہے مگر ان کی کوئی روایت معلوم نہیں۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء