/ Wednesday, 01 May,2024

سید عادل شاہ گیلانی لاہوری

یوم وصال

1120

عالم و عامل اور عارفِ کامل تھے۔ زہد و تقویٰ، اور عبادت و ریاضت میں یگانۂ آفاق تھے۔ دعوتِ اسمائے الٰہی میں کامل و اکمل تھے۔ روزانہ خرچ اللہ تعالیٰ کے خزانۂ غیب سے حاصل ہوتا تھا۔ جو کوئی بھی حاضرِ خدمت ہوتا، محروم نہ جاتا۔ ۱۲۲۰ھ میں وفات پائی۔ وطن موضع لکھوال ضلع گجرات تھا۔ مزار لاہور میں ہے۔ حضرت مول ۔۔۔۔
محفوظ کریں