/ Tuesday, 30 April,2024

سیّد علی شاہ قادری لاہوری

یوم وصال

1227

ساداتِ گیلان سے ہیں۔ سلسلۂ طریقت بھی حضرت شیخ سیّد عبدالقادر جیلانی غوث الاعظم﷫  تک پہنچتا ہے۔ صاحبِ علم و عمل تھے۔ ۱۲۱۷ھ میں احمد آباد دکن سے لاہور آکر اپنے لیے ایک مختصر سی جگہ دریائے راوی کے کنارے تجویز کر کے سکونت اختیار کرلی تھی۔ شب و روز عبادت و ریاضت اور درس و تدریس میں مصروف رہتے تھے۔ ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں