ابن عطیہ بن عبید بن بجالہ بن عوف بن ودم بن ذیبان بن ہمیم بن ذہیل بن ذہیل بن ہنی بن علی بن عمرو بن الحاف بن قضاعۃ قضاعی بلوی۔ انھوں نے رسول خدا ﷺ سے درخت کے نیچے بیعۃ الرضوان کی تھی ان کا ذکر (روایتوں میں) ہے مگر ان کی کوئی حدیث مروی نہیں ہے ابن مندہ نے ابو سعید بن یونس سے روایت کی ہے کہ وہ فتح مصر میں شریک تھے۔ انکا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے کیا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)