ابن یربوع انصاری خزرجی ساعدی۔ جنگ یمامہ میں شہید ہوئے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھا ہے ابو عمر نے اسید بن یربوع کے بیان میں لکھا ہے کہ وہ جنگ یمامہ میں شہید ہوئے پس یہ اگر دونوں بھائی ہیں تو ٹھیک ہے ورنہ ان دونوںیں سے ایک نام غلط ہے سیف بن عمر نے ان کا نام اسعد لکھا ہے۔ واللہ اعلم۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)