/ Saturday, 04 May,2024

سید شاہ آل رسول حسنین میاں نظمی برکاتی

یوم وصال

01 محرم الحرام 1435

ہجری کے اعتبار سے 70 سال عمر پائی

یوم پیدائش

06 رمضان المبارک 1365

سید ملت حضرت سید شاہ آل رسول حسنین میاں نظمیؔ مارہروی قدس سرہٗ   ولادتِ مبارکہ: حضرت سید شاہ آلِ رسول حسنین میاں نظمی برکاتی مارہروی کی ولادت 6؍ رمضان المبارک1365ھ بمطابق 4؍ اگست 1946ء کو   ہوئی۔ تحصیلِ علم: حافظ عبد الرحمن عرف حافظ کلو سے قرآن مجید پڑھا، فارسی اپنے چچا حضور احس ۔۔۔۔
محفوظ کریں