12 Aug (سیّدہ)سُنَینہ(رضی اللہ عنہا) 2015-08-12 ضیائے صحابیات 898 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ)سُنَینہ(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) سُنَینہ دختر محتف بن زید نکریہ،انہیں حضورِاکرم کی صحبت نصیب ہوئی اور ان سے ایک حدیث حبہ دختر شماخ نکریہ نے روایت کی۔ تجویزوآراء