زہے شاہ فضل اللہ داں خوردسال
|
شدہ روبروہاشم اوراوصال
|
آپ حضرت سیّد محمد ہاشم دریادل ابنِ حضرت نوشہ گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند اکبرتھے۔ ابتدائےعمرمیں ہی اپنے والدکی زندگی میں دنیاسے چل بسے۔ثواقب المناقب میں ہے ۔
"فیروزہ کانِ وقاروزمردِ کوہ اقتدار شاہ فضل اللہ نام کہ آں عقیق جگری والدبزرگوار کہ بحسن خط نام برآوردہ بودمانندخط زیرِ نگیں درپردۂ سنگِ لحدنشست"۔
(شریف التواریخ جلد نمبر ۲)