خلف الرشید سیّد شاہ مغل بن سیّد غلام محمد بن سید سلطان محمد بن سیّد محمد سعید دُولاہاشمی رحمتہ اللہ علیہ۔ آپ کی بیعت طریقت شیخ غلام حسن بن شیخ بڈھاسلیمانی بَھلوالی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔ بقولِ صحیح سیّد فتح محمدبن ضیأ اللہ رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ کے مُرید تھے۔(مناقبات نوشاہیہ)
اولاد
آپ کے تین بیٹے تھے۔۱۔سیّد نورعلی رحمتہ اللہ علیہ۔
۲۔سیدسلطان علی رحمتہ اللہ علیہ ۔
۳۔سیّد نبی بخش رحمتہ اللہ علیہ (متوفی ۲ جمادی الاخرےٰ ۱۳۳۲ھ)۔
؎ سیّدنورعلی ؒ کے دو بیٹے تھے۔سیّد برکت علیؒ۔سیّد سردارعلیؒ۔
؎ سیّد برکت علیؒ کے چاربیٹے ہیں۔سیّد ولایت حسین ؒ۔سیّد عنایت حسین۔سیّد منظور
حسینؒ۔سید محمد سعید۔چاروں اس وقت موجودہیں۔رَن مل میں سکونت رکھتے ہیں۔
؎ سیّد سلطان علیؒ کے ایک فرزند سیّد میراں بخش ؒ تھے۔
؎ سیّد میراں بخشؒ کے دوبیٹے ہیں۔سیّد محمد حسین۔سیّد نواب علی۔دونوں موجود ہیں۔
؎ سیّد محمد حسین چک نمبر۱۴علاقہ کٹھیالہ شیخاں میں سکونت رکھتے ہیں۔ان کے تین بیٹے
ہیں۔صاحبزادہ نذیر احمد۔صاحبزادہ غلام نبی۔صاحبزادہ بشیراحمد۔تینوں اس وقت موجود
ہیں۔
؎ صاحبزادہ نذیراحمدکے دولڑکے محمداصغر اورمحمد اکبرنام موجود ہیں۔
؎ صاحبزادہ نواب علی کے چاربیٹے ہیں۔صاحبزادہ محمد اسلم۔صاحبزادہ محمد اشرف۔
صاحبزادہ محمد لطیف۔صاحبزادہ امداد حسین۔چاروں اس وقت موجود ہیں۔
؎ سیّدنبی بخش بن سیّد شاہ مغل کے دوبیٹے ہیں۔سیّد ولی محمد۔سیّد علی محمد۔دونوں اس
وقت موجودہیں اورشیخ فضل حسین بھلوالی کے مرید ہیں۔
؎ سیّد علی محمدکاایک لڑکاصاحبزادہ بوٹے شاہ موجودہے۔
سیّدغلام رسول ؒ ۔صاحبِ ذکرہذاکی ایک بیٹی تھی۔سیّدہ عمربی بی ۔منکوحہ سیّد بنے شاہ بن سیّد شیرشاہ ہاشمی رن ملویؒ۔
سیّدغلام رسول کامزارگورستانِ نوشاہیہ میں ہے۔
وفات ۱۳۰۲ھ۔
(سریف التواریخ جلد نمبر ۲)