سعید بن ابی سعید محمد بن مصطفیٰ بن عثمان خادمی رومی: مفسر، محدث اور عالم تھے۔مکہ معظمہ میں اقامت اختیار کرلی تھی،وہیں ۱۲۱۳ھ میں وفات پائی۔تفسیر بیضاوی اور خیالی کے حاشیے لکھے،شرح جامع صحیح بخاری الیٰ نصف، شرح شمائل اور شرح نوابغ الکلم زمخشری وغیرہ بھی آپ کی تصانیف ہیں۔
(حدائق الحنفیہ)