/ Monday, 29 April,2024

سید میر محمد شاہ عبد الرزاق حجروی

یوم وصال

1184

میر محمد شاہ نام، عبدالرزاق لقب تھا۔ جامع علومِ ظاہری و باطنی تھے۔ زہدو تقویٰ اور عبادت و ریاضت میں وحید العصر اور تجرید و تفرید میں فرید الدہر تھے۔ کشف و کرامت میں بڑے اخفا سے کام لیتے تھے۔ بے حد مستغنی المزاج تھے۔ دنیا و اہلِ دنیا سے کچھ واسطہ نہ تھا۔ بقول صاحب اسرار الاولیاء ۱۱۸۴ھ میں وفات پائی۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں