خلف الرشید سیّد محمد جعفربن سیّد عبدالرسول بن سیّد محمد سعید دولارحمتہ اللہ علیہ آپ کو بیعت طریقت اوراجازت حضرت سیّد فتح محمد بن سیّدضیأ اللہ برخورداری رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۱؎۔
اولاد
آپ کے دوبیٹے تھے۔
ا۔سیّد کریم بخش رحمتہ اللہ علیہ ۔
۲۔سیّدرحیم بخش رحمتہ اللہ علیہ
آپ کی تین بیٹیاں تھیں۔
۱۔سیّدہ عظیم بی بی ۔منکوحہ سیّد صاحبزادہ بن سیّد حسن محمدہاشمی رحمتہ اللہ علیہم۔
۲۔سیّدہ رحیم بی بی۔منکوحہ سیّد فیض بخش بن سیّد لطف الدین ہاشمی رحمتہ اللہ علیہم۔
۳۔سیّدہ امام بی بی ۔یہ سیّد الٰہ دین بن سیّد فتح الدین برخورداری ساہنپالوی سے منسوب تھیں۔ وہ حج
کو چلے گئے اور مفقود الخبرہوگئے۔اس لیے انہوں نے بعد میں کسی سے نکاح نہیں کیا اورتارکہ مجردہ
ہی عمر بسرکی۔
وفات ۱۲۳۵ھ۔
(شریف التواریخ جلد نمبر ۲)