بن یزید بن شرجیل بن امرؤ القیس بن عمرو المقصود بن حجر آکل المرار بن عمرو بن معاویہ بن حارث الاکبر: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے نعمان
اشعت بن قیس ذو المزق کے ماموں تھے بواسطۂ طبری یہ ابو علی غانی کا قول ہے کلبی کہتے ہیں کہ ذو المزق امرؤ القیس کا لقب تھا جو نعمان کے دادا تھے۔