/ Sunday, 28 April,2024

سید نور علی شاہ غازی

یوم وصال

05 محرم الحرام

سیّد نور علی شاہ غازی (نوری بابا) رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ(تین ہٹّی، کراچی) (متوفّٰی:۹۳ھ/۷۱۳ء) سیّد نور علی شاہ غا زی المعروف نور نشاہ ابنِ سیّد عبد اللہ علیھماالرحمۃ:    آپ بڑےپائے کے ولیِ کا مل اور صاحبِ تصرّف ہیں۔ آپ کے متعلّق کوئی دستاویزی ثبو ت تو میسر نہیں آسکا ہے، لیکن آپ کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں