فرزندسید امیرشاہ بن سیّد محمد شاہ المعروف میاں شاہ سید علیم اللہ بن سیّد عبدالواسع رحمتہ اللہ علیہ ۔
فنِ کتابت
آپ صاحبِ علم تھے۔فن کتابت بھی جانتے تھے۔آپ کی دستی تحریریں آج بھی موجود ہیں۔
دستخط
کتاب نیرنگِ عشق سے آپ کا دستخط نقل کیاجاتاہے۔
"تمام شد نسخہ نیرنگِ عشق تصنیف کنجاہی تخلص۔بتاریخ چہاردہم ماہ شوال بدستخط فقیر حقیر سیّد قاسم شاہ ولد سید امیر شاہ ساکن موضع چک سادہ پرگنہ گجرات"۔
اولاد
آپ کے ایک ہی فرزند سیّد گلاب شاہ تھے۔
؎ سیّد گلاب شاہ کے تین بیٹے تھے۔سیّد سردارشاہ۔سیّد شیرشاہ لاولد۔سید احمد شاہ لاولد۔
؎ سیّد سردارشاہ کے دوبیٹےہیں۔سیّدمحمد شاہ۔سیّد حیات شاہ۔دونوں اس وقت ۱۳۵۲ھ
میں موجودہیں۔
؎ سیّد محمد شاہ کے ایک ہی فرزندسیّدقاسِم شاہ موجودہیں۔
؎ سیّد قاسِم شاہ کے دوبیٹے سیّد نذرحسن اور سیّد مظہر حسن موجودہیں۔
؎ سیّد حیات شاہ بن سردارشاہ کے دوبیٹے سیّد نواب شاہ اور سیدعنایت شاہ موجودہیں۔
وفات ۱۲۶۹ھ۔
(سریف التوایخ جلد نمبر ۲)