/ Wednesday, 01 May,2024

سیّد سعد الدین حجروی

یوم وصال

1195

علم و فضل، صدق و صفا اور جُو دو سخا میں شہرۂ آفاق تھے۔ تمام عمر ظاہری و باطنی جہاد میں مصروف رہے۔ ایک خلقِ کثیر نے آپ کی ذاتِ گرامی سے اکتسابِ فیض کیا۔ آپ تمام عمر درس و تدریس اور اشاعتِ دین متیں میں مصروف رہے۔ بقول صاحبِ اسرار الاولیاء ۱۱۹۵ھ میں وفات پائی۔ مزار حجرہ میں ہے۔ باسعادت شدر چو ازدار ۔۔۔۔
محفوظ کریں