آپ سیّد سلطان محمود بن سیّد قدم الدین رحمتہ اللہ علیہ کے چھوٹے بیٹے تھے۔بیعت و خلافت شیخ غلام حسن بن شیخ بڈھاسلیمانی بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ سے رکھتے تھے۔
آپ نے کوئی اولاد صلبی نہیں چھوڑی۔آپ کے ایک مرید میاں غلام حسن بن میاں سلطان مست
نوشہروی رحمتہ اللہ علیہ قابل ذکرہیں۔جوحضرت سچیار صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی اولادسے تھے۔
وفات ۱۲۸۶ھ۔
(سریف التواریخ جلد نمبر ۲)