آپ سیّد حافظ قمرالدین بن سیّد سبحان علی رحمتہ اللہ علیہ کے چوتھے بیٹے تھے۔صاحبِ علم اور خوشنویس تھے۔
دستخط
آپ کا دستخط انشائے خلیفہ سے لکھاجاتاہے۔
"تمت تمام شد نسخہ انشأ مِن کلام و تصنیف اکمل الکملاوابلغ البلغا خلیفہ شاہ محمد مسمی بجوامع القوانین و خلیفہ انشأمشہورست تحریریافت راقم فقیرحقیروہاب دین"۔
اولاد
آپ کے دو بیٹے تھے۔
۱۔سیّد ولی محمدرحمتہ اللہ علیہ ۔
۲۔سیّد محمد نصیب رحمتہ اللہ علیہ ۔
؎ سیّد ولی محمد ؒکے دوبیٹےتھے۔سیّد محمدحفیظؒ۔سیّد محمد نصیبؒ۔
؎ سیّد محمد حفیظ کے تین بیٹے ہیں۔صاحبزادہ عبدالرحمٰن۔صاحبزادہ محمد اقبال۔صاحبزادہ
فضل الرحمٰن۔تینوں موجودہیں۔
؎ سیّد محمد نصیب ؒ کے دوبیٹے ہیں۔صاحبزادہ محمد عظیم اور صاحبزادہ محمد سلیم دونوں موجود
ہیں۔
؎ سیّدگل محمدؒ کاایک بیٹاصاحبزادہ محمد صادق نام تھا۔جو بچپن میں فوت ہوگیا۔
سیّد وہاب الدین کی قبرپنڈعزیزضلع گجرات میں ہے۔
وفات ۱۲۹۹ھ۔
(سریف التواریخ جلد نمبر ۲)