16 Nov سیّدنا عروہ مرادی رضی اللہ عنہ 2015-11-16 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 619 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عروہ مرادی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ہیں جعفرمستغفری نے کہاہےکہ ابن منیع نے بخاری سے نقل کرکےبیان کیاہے کہ یہ کوفہ میں رہتے تھےاورنبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث بھی روایت کی ہے مگرحدیث کوذکرنہیں کیا۔ ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نےمختصرلکھاہے۔ (ااسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء