/ Friday, 03 May,2024

(سیّدہ)صفیہ(رضی اللہ عنہا)

(سیّدہ)صفیہ(رضی اللہ عنہا) صفیہ دختر حیئ بن اخطب بن سعنہ بن ثعلبہ بن عبید بن کعب بن خزرج بن ابی حبیب بن نضیر بن نحام بن ناخوم یا تنحوم  یا نخوم (یہود کے مطابق یہ لفظ ناخوم ہے،کیونکہ وہ اپنی زبان کا بہتر علم رکھتے ہیں) اور یہ بنو اسرائیل کے قبیلے لادی بن یعقوب سے تعلق رکھتے ہیں،جو بعد میں ہارون ۔۔۔۔
محفوظ کریں