۔یہ ان کی والدہ کانام ہےوالد کانام حارث بن رفاعہ بن حارث بن سواد بن غنم بن مالک بن نجار ہے۔انصاری خزرجی نجاری ہیں۔حضرت معاذ اورمعوذ فرزندان عفراء کے بھائی ہیں انھیں عوذ اورمعوذ نے ابوجہل کوماراتھا۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہےاوربعض لوگوں نے کہاہے کہ ان کا نام عوف ہے جیساکہ ہم انشاء اللہ تعالیٰ بیان کریں گے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)